top of page

اسلام انسانیت کا دوسرا نامتحریر : نواز حمزہ

  • Writer: Modern Youth Thoughts
    Modern Youth Thoughts
  • Jun 12, 2020
  • 1 min read

آج سے ۱۴۵۰ سال قبل انسانیت کا قافلہ گمراہی،جہالت اور تاریکی میں سفر کر رہا تھا۔ہر طرف ظلم کی گٹھا چھائی ہوئی تھی ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا کاروان انسانیت تادیکی میں سفر کر رہا تھا کہیں دور وحشت چل رہا تھا اور کہیں شرک اور بت پرستی کی لعنتوں نے انسانیت کا راستہ روکا ہوا تھا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران اور روم کی چمکتی دمکتی تہذیبیں موجود تھے ان کی ظاہری چمک دمک آنکھوں کو خیرہ کرتی تھی مگر شیش محلوں کے اندرانسانیت سسک رہی تھی۔ظلم کاانتہا ایسا تھا کہ اگر کسی کے ہاں باعث رحمت نازل ہو (یعنی عورت پیدا ہو ) اسے گناہ سمجھ کر زندہ دفن کیا جاتا تھا۔تو کہیں گھوڈے کو پلانے پے ایک دوسرے کا خون بہاتے تھے۔لیکن اس جہالت سے بھری ماحول میں ایک ایسا آفتاب طلوع ہوا جس نے نہ صرف عرب کو بلکہ دنیا کے گوشے گوشے کو منورکیا۔

حضور ؐ کا اصل کارنامہ یہ ہے کہ آپ ؐ کے پیغام نے پورے کے پورے اجتماعی انسان کو اندرسے بدل دیا اور گھر سے لے کر مسجد تک ،مسجد سے لے کر بازار تک اور دفتر سے لے کر میدان جنگ تک ہر طرف اللہ کا رنگ چھا گیا۔ خیلات بدل گئے ،نگاہ کا زوال بدل گیا، عادات و اطوار بدل گئے ،رسوم و رواج بدل گئے ،اخلاقی قدریں گئیں خیر وشر کے معیارات ،حلال وحرام کے پیمانے بدل گئے۔عورتوں کو انکی حق دی کہیں ماں بنا کر قدموں تلے جنت ،کہیں بیٹی بنا کر باعث رحمت،کہیں بہن بنا کر باعث عزت اور کہیں بیوی بنا کر شریک حیات بنا دی۔

 
 
 

Recent Posts

See All
*عنوان= شہرت* *تحریر= رحمان علی*

ایک دن علاقے میں شراب نوشی کی مخالفت پر اتحاد و اتفاق کے نام پر جلسہ منعقد کیا گیا جلسے میں جناب سرکار بڑی دھوم دھام سے تقریر کر رہا تھا....

 
 
 

Comments


Writers
Contact Us

Islamabad (44000)

Islamic Republic of Pakistan

modernyouththoughts@gmail.com

  • Facebook B&W
  • Twitter B&W
  • LinkedIn B&W
  • Vimeo B&W

© 2020 Designed by

DANISH ALI

bottom of page